دنیاپور: تھانہ صدر پولیس کی کارروائی، 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
دنیاپور: نوجوان ہیئر سیلون پر کام کرتا تھا ملزم نے بچے کے بال کٹوانے کے بہانے گھر لے جاکر زیادتی کی۔ترجمان پولیس
دنیاپور: پولیس نے لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔ترجمان پولیس
دنیاپور: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیادتی کیسز میں کارروائی کی واضح اور سخت ہدایات ہیں۔ ڈی پی او کیپٹن(ر) علی بن طارق
دنیاپور: زیادتی کیسز میں ملزمان کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ ڈی پی او
دنیاپور: پولیس مؤثر تفتیش کے ذریعے متاثرین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائے۔ ڈی پی او

Leave a Reply