پاکستان اور بھارت کا افواج کو سرحد سے واپس بلانے پر اتفاق

4 / 100 SEO Score

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے سرحدی کشیدگی میں کمی کے لیے اپنی افواج کو معمول کی پوزیشن پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، اس عمل کو دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں دونوں ممالک کی ایئر فورس اور ایوی ایشن یونٹس کو پیچھے ہٹایا جائے گا، جبکہ دوسرے مرحلے میں 30 مئی تک بری افواج اور دیگر زمینی دستے اپنی نارمل پوزیشنز پر واپس چلے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی غیر جانب دار مقام پر باضابطہ مذاکرات شروع ہونے کا بھی قوی امکان ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ تناؤ میں کمی اور امن کی بحالی کی طرف ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

نوٹ: یہ خبر عوامی مفاد میں فراہم کی گئی ہے۔ اس میں شامل معلومات دستیاب ذرائع، رپورٹس یا عوامی بیانات پر مبنی ہیں۔ ادارہ اس خبر میں موجود کسی بھی دعوے یا رائے کی تصدیق یا تردید کا ذمہ دار نہیں ہے۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ حتمی رائے قائم کرنے سے قبل متعلقہ حکام یا مستند ذرائع سے رجوع کریں۔