اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ: نوٹوں پر پین سے لکھنے پر مکمل پابندی، خلاف ورزی پر نوٹ ناقابلِ قبول قرار

4 / 100 SEO Score

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی 2025 سے وہ تمام کرنسی نوٹ ناقابلِ قبول تصور کیے جائیں گے جن پر پین سے کچھ لکھا گیا ہوگا۔ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نوٹوں پر حساب کتاب یا دیگر تحریروں کے لیے پین کے بجائے پینسل استعمال کریں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پین کے استعمال سے نوٹوں کی خوبصورتی اور پائیداری متاثر ہوتی ہے، جو ملکی کرنسی کی وقعت اور معیار کے خلاف ہے۔ اس اقدام کا مقصد کرنسی نوٹوں کی صفائی اور معیاری حالت کو برقرار رکھنا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے عوام، مالیاتی اداروں اور دکانداروں کو اس پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ آئندہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

نوٹ: یہ خبر عوامی مفاد میں فراہم کی گئی ہے۔ اس میں شامل معلومات دستیاب ذرائع، رپورٹس یا عوامی بیانات پر مبنی ہیں۔ ادارہ اس خبر میں موجود کسی بھی دعوے یا رائے کی تصدیق یا تردید کا ذمہ دار نہیں ہے۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ حتمی رائے قائم کرنے سے قبل متعلقہ حکام یا مستند ذرائع سے رجوع کریں۔