لودھراں : قومی شاہراہ پر انتہائی افسوناک حادثہ😭
لودھراں میں قومی شاہراہ پر النور آرچرڈ کے قریب محلہ فیض آباد لودھراں کے رہائشی موٹر سائیکل سوار میاں بیوی یو ٹرن لیتے ہوئے تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 20 سالہ سونیا بی بی ہیڈ انجری کے باعث موقع پر دم توڑ گئی جبکہ خاوند حاجی عابد معجزانہ طور پر بچ گیا اور اسے خراش تک نہیں آئی۔ متاثرہ جوڑے کی 8 ماہ پہلے شادی ہوئی تھی اور خاتون حاملہ تھیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی طبی معائنے کے بعد ڈیڈ باڈی ورثہ کے حوالے کر دی۔
افسوس ناک بات یہ ہے کہ ٹرالر والا موقع سے فرار ہوگیا ہمارے معاشرے سے آخر انسانیت کیوں ختم ھوتی جارھی ھے۔۔۔💔
Leave a Reply