سرگودھا: قانون کو ہاتھ میں لینے والے قانون کے شکنجے میں
بھلوال صدر کی حدود میں جوان تشدد کا واقعہ،
بھلوال صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتارکر لیا
گرفتار ملزمان میں کلیم شاہ، عدنان شاہ، امجد شاہ اور عقیل شامل
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او
گرفتار ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزادلوائی جائے گی، ڈی پی او
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلا تفریق بھرپور کارروائیاں جاری رکھیں گے، ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف

Leave a Reply