بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان فوری جواب دے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Oplus_16908288
4 / 100 SEO Score

راولپنڈی (نیوز ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی تو پاکستان اس کا فوری اور موثر جواب دے گا۔

ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کو برداشت نہیں کرے گا اور ملکی سلامتی پر سمجھوتہ ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کسی بھی قسم کی کشیدگی خطے کے امن کو خطرے میں ڈال سکتی ہے اور ممکنہ طور پر باہمی تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔

نوٹ: یہ خبر عوامی مفاد میں فراہم کی گئی ہے۔ اس میں شامل معلومات دستیاب ذرائع، رپورٹس یا عوامی بیانات پر مبنی ہیں۔ ادارہ اس خبر میں موجود کسی بھی دعوے یا رائے کی تصدیق یا تردید کا ذمہ دار نہیں ہے۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ حتمی رائے قائم کرنے سے قبل متعلقہ حکام یا مستند ذرائع سے رجوع کریں۔