لودھراں: پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ایک کلو 40 گرام سے زائد ہیروئن برآمد

5 / 100 SEO Score

لودھراں میں ضلعی پولیس کی جانب سے منشیات کے خاتمے کی مہم کامیابی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چھاڑ نہر کے قریب سے منشیات فروش فیاض کنیرا کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق، گرفتار ملزم کے قبضے سے 1040 گرام ہیروئن برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ڈی پی او لودھراں کیپٹن (ر) علی بن طارق نے کہا کہ پولیس عوام کو منشیات جیسی لعنت سے بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ منشیات کے کاروبار میں ملوث ہر شخص کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

نوٹ: یہ خبر عوامی مفاد میں فراہم کی گئی ہے۔ اس میں شامل معلومات دستیاب ذرائع، رپورٹس یا عوامی بیانات پر مبنی ہیں۔ ادارہ اس خبر میں موجود کسی بھی دعوے یا رائے کی تصدیق یا تردید کا ذمہ دار نہیں ہے۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ حتمی رائے قائم کرنے سے قبل متعلقہ حکام یا مستند ذرائع سے رجوع کریں۔